چنڈ بھروآنہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر پر سکیورٹی کے اچھے انتظامات
جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر)چنڈ بھروآنہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر سیکیورٹی کے سخت انتظامات انچارج سیکیورٹی سب انسپکٹر فراز حسن کا میڈیا ٹیم سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سنٹر پر آنے والی خواتین کا احترام کرنا اور انکا تحفظ کرنا ہمارا اولین فرض ہے-
سنڑ پر لیڈی کانسٹبل بھی اپنی ڈیوٹی اچھے طریقے سے ادا کر رہیں ہیں بزرگ اور معذور خواتین کو بغیر انتظار کروائے پیسے دلوائے جاتے ہیں فراز حسن سب انسپکٹرکا کہنا تھا کہ کسی میری ماں بہن کو کوئی سنڑ کے حوالہ پریشانی کا سامنا ہو تو فوراً مجھ سے رابطہ کریں۔۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +