افسوسناک خبر :جھنگ کے نواحی علاقے میں گھریلو تلخ کلامی پر کلاسن برادری کے معروف نوجوان نے زہر پی کر موت کو گلے لگا لیا، ورثاء، عزیز و اقرباء پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے) گھر میں معمولی تلخ کلامی پر تھانہ موچیوالا کے علاقہ
چک نمبر 255میں
کلاسن برادری کے خوبرو نوجوان نے زہر پی کر موت کو گلے لگا لیا-

اور موقع پر ہی دم توڑ گیا، محمد آصف ولد محمد یوسف کلاسن کے اس اچانک غلط اقدام پر جہاں ورثاء اپنے جوان بیٹے سے محروم ہو گئے ہیں وہیں پر اہل علاقہ میں شدید غم کی لہر دوڑ گئی، دوست عزیز اقرباء پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment