ڈویژنل پبلک سکول ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہونہار طالبہ سمعیہ نوشین نے میٹرک کے امتحان میں 1152 حاصل کرکے اپنے سکول اور والدین کا نام روشن کردیا، کسی بھی طالب علم کی زندگی سنوارنے میں کلیدی کردار اچھے اساتزہ کرام اور والدین کا ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ٹوبہ،ڈویزنل پبلک سکول ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طالبہ سمعیہ نوشین نے 1152نمبر لیکر والدین اور اساتزہ کرام کا نام روشن کردیا-

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سمعیہ نوشین نے کہا کہ کہ سب میرے محنتی اور شفیق اساتذہ اور والدین کی دعاؤں سے ہوا ہے –

شک طلباء ذہین فتین ہوتے ہیں مگر اس کی زندگی سنوارنے میں مرکزی کردار اساتذہ اور اچھے والدین کا ہوتا ہے اج میں نے جو عزت پائی ہے اس ساری محنت اور عزت کا کریڈٹ میرے اساتذہ اور والدین کو جاتا ہے میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اساتذہ اور والدین کاسایہ ہمارے سروں پر قائم اور دائم رکھے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment