جھنگ جاوید اقبال ملاح سے۔
حویلی بہادر شاہ
ڈیرہ زوار مہر بہادر علی خنانہ سیال چاہ پیپل والا۔
PTC
کے تعاون سے ایک روزہ فری کیمپ کا آغاز کیا گیا۔جس میں جے ای ہیلتھ سروسز کے ڈاکٹر محسن رضا صاحب نے کثیر تعداد میں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا-
اور مفت ادویات دیں جس سے اہل علاقہ نے بھر پور فاہدہ اٹھایا۔
اہل علاقہ PTC کے مینجر شکیل صاحب اور ڈاکٹر محسن رضا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
منجانب۔اہل علاقہ حویلی بہادر شاہ جھنگ۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +