وریام والا ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے حکم پر مہر ریاض سپرا ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی ممتاز احمد گوندل اے ایس ائی معہ ملازمین نے-
دوران سرچ آپریشن ولید ولد ارشد قوم وڑائچ چکنمبر 490احمد فراز ولد مستنصر علی قوم وڑائچ چکنمبر 490ملزمان سے پسٹل برامد کرکے انکے خلاف محرر تھانہ ناصر بلوچ نے مقدمے درج کردیئے-
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں کرائم کا خاتمہ ہماری اولیں ترجیح ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ