وریام والا جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) معروف ڈھولکی درجنوں شاگردوں کے استاد میاں منظور احمد پیرائیں بقضاء الہی وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ کل آٹھ بجے صبح ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی، مرحوم اللہ رکھا پیرائیں کے والد محترم تھے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کے معروف ڈھول ماسٹر میاں منظور احمد پیرائیں بقضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں –

مرحوم دیرینہ بیماری میں مبتلا تھے، انہوں نے درجنوں شاگردوں کو اپنا فن سکھا کر برسر روزگار بنایا، مرحوم نے سات دہائیوں کا جوبن دیکھا، ہنس-مکھ اور ملنسار طبیعت کے مالک تھے –

مرحوم اللہ رکھا پیرائیں کے والد، محمد ریاض، محمد اقبال، زوالفقار بھٹو ڈرائیور اور مختار پیرائیں کے چاچا تھے-

مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعرات آٹھ بجے صبح ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی.

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment