وریام والا ،بستی مہر حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام والا کے رہائشی ماسٹر مہر نورزمان سپرا امیر جماعت غربا اہلحدیث ضلع جھنگ مہر محمد اکرم سپرا معروف بزنس مین مہر محمد افضل سپرا کی والدہ مہر محمد اسلم سپرا ایڈووکیٹ کی دادی انتقال کر گئی-
مرحومہ کی نماز جنازہ بروز بدھ صبح 9بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی مرحومہ کی وفات پر سیاسی سماجی دینی جماعتوں کے قائدین نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +