اطلاع نماز جنازہ :مہر محمد آصف مگھیانہ (چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی صنعت زار جھنگ) کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں، مرحومہ کا نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب پیراڈائزسٹی سے اٹھایا جائے گا اور چک نمبر 268 کھوکھرا میں ادا کیا جائے گا، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر محمد آصف مگھیانہ (چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی صنعت زار جھنگ) کی والدہ محترمہ جوکہ بقضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں –

انکا نماز جنازہ آج 21.08.2024 بعد از نماز مغرب پیراڈائزسٹی سے اٹھایا جائے گا اور چک نمبر 268 کھوکھرا میں ادا کیا جائے گا-

شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں رابطہ نمبر 0321.6055552 مہر آصف مگھیانہ-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment