وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ چک نمبر 493 باٹیانوالا سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد اقبال منڈ گرداور کو نائب تحصیلدار کا امتحان پاس کرنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ہم چوھدری محمد اقبال منڈ گرداور(ڈویژنل صدر انجمن پٹواریان فیصل آباد ڈویژن، وائس چیئرمین پاکستان ) کو نائب تحصیلدار کا امتحان پاس کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment