وریام والا جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت مہر حاجی حق نواز سپرا کے بھائی اور بھتیجا کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات سمیت برادری واہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، چچا بھتیجا کی ایک ساتھ نماز جنازہ پر رقت انگیز مناظر دیکھنے کو ملے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ,معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی حقنواز سپرا عرف حاجی لکھی سپرا مہر اقبال سپرا مہر اکرم سپرا کابھائی مہر محمد حمزہ سپرا کا والد مہر محمد افضل سپرا مرحوم اور مہر محمد عارف سپرا مرحوم کا بیٹا مہر غلام عباس سپرا مرحوم انتقال کر گئے –

محمد افضل اور غلام عباس دونوں چچا بھتیجا مرحومین کی نماز جنازہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا کے نزدیک وسیع وعریض گراونڈ میں ادا کردی گئی-

مرحومین کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی تاجر برادری تمام مکاتب فکر کے علماء کرام صحافی حضرات اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں مہر امجد سلیم سرگانہ میاں دلبر حسین جنجیانہ سیال پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام –

((بتایا گیا ہے کہ مہر افضل سپرا مرحوم شوگر کے مریض تھے، ایک ثانگ پہلے کٹی گئی تھی، دوسری ہسپتال میں کٹی تو جانبر نہ ہو سکے، دوسرے مہر غلام عباس مرحوم کے متعلق بھی بیماری کی وجہ سے ایک ہی دن دونوں کی اموات واقع ہوئی ہیں-))

میاں علی عمران جنجیانہ سیال حاجی منیر احمد جٹ عاربی مہر عبدالشکور سپرا صحافی ڈاکٹر ابرار سپرا مہر آفتاب احمد سپراڈاکٹر چوہدری حبیب اکبر چوہدری احتشام شاہدمہر ریاض احمد مہے-

رائے مبشر بھٹی ملک سجاد کریانہ محمد اصغر ظہیر مہر احمد نواز کوڈھن ملک نوراسب اور دیگر معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اللہ کریم مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment