پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن
حکومت پنجاب
کے زیر اہتمام
(بزمِ ادب پروگرام)
(قرآت اور نعت)
اج مورخہ 30-09-2024 بمقام سپیریئر سکول سسٹم میرک سیال میں منعقد ہوا۔
تحصیل بھر کے پیف سکولز نے مقابلہ میں حصہ لیا۔۔۔
جس کے مہمان خصوصی چوہدری خالد غنی صاحب تھے ۔اور تحصیل کے تمام سکولز کےپرنسپلز صاحبان موجود تھے۔۔۔
حکومت پنجاب کی طرف صدر سپورٹس کمیٹی تحصیل شورکوٹ ۔۔
چوہدری محمد یاسین چڈھر تھے جنہوں بہت اچھا انتظام کیا ہوا تھا۔۔۔
مجھے جج کے فرائض اداکرنے کاشرف حاصل ھوا ماشاءاللہ بہت اچھاپروگرام رھا آخرمیں مجھےطلبا وطالبات کامیرٹ پرفیصلہ کرنےپرایواڈسےبھی نوازا گیا… رپورٹ قاری غضنفر عباس میرک سیال –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +