جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ جھنگ کی کارروائی، گم شدہ بچہ والدین سے ملوا دیا، والدین خوشی سے نہال، انچارج پٹرولنگ آفیسر عبدالرزاق جنجوعہ اور ان کی ٹیم کو ڈھیروں دعائیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پٹرولنگ پولیس چوکی پل اصحابہ کا احسن اقدام۔
گمشدہ بچہ اپنے لواحقین سے ملوا دیا۔
والدین خوشی سے نہال۔
چوکی انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ عبد الرزاق جنجوعہ کو دعائیں۔

Leave a Comment