شورکوٹ میں پولیس کی کامیاب کاروائی
رضوان محسن ولد محسن رضا قوم بلوچ سکنہ محلہ سرائے
تقریبا 200 ٹین چربی سے گھی بنا رہے تھے ۔۔۔
انٹیلیجنس کی نشاندھی پر بڑی کاروائی چربی سے گھی بناتے ہوئے موقع پر گرفتار۔چوکی انچارج شورکوٹ کی انٹیلیجنس رپورٹ پر کاروائی چوکی انچارج صدام عمر نے فوڈ اتھارٹی جھنگ کے ہمراہ شاہد شہید روڈ پر ریڈ کرکے چربی سے بنے 200 سے زائد ٹین پکڑ لیے۔۔۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +