جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتزہ کی آمد و تبادلہ کی تقریب، تدریسی و غیر تدریسی سٹاف اور طلباء نے شاندار استقبال اور معروف ٹیچر کے تبادلے پر رخصت کیا، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ای ٹرانسفر پالیسی 2024 کے تحت نئے انے والے معزز اساتذہ کرام جناب محترم حبیب الرحمن ضیا صاحب ( ایس ایس ٹی آرٹس)اور محترم جناب محمد اجمل صاحب( ایس ایس ٹی سائنس)
کے اعزاز میں شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔

جس میں ادارہ ہذا کے پرنسپل سٹاف اور طلبہ نے پرجوش طریقے سے نئے انے
والے اساتذہ کا استقبال کیا ۔اس موقع پر سٹاف طلبا نے ادارہ ھذا کے سابقہ ٹیچر محسن رضا ساقی صاحب( ایس ایس ای انگلش)
کو گورنمنٹ ھائی سکول ڈبکلا ں میں ٹراسفر کی مبارک باد بھی دی
رپورٹ بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment