جھنگ(ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر/ عرفان حیدر سیال)جھنگ مدوکی شاہ سیداں بخاری دربار عالیہ تین روزہ سالانہ عرس و میلہ کا منعقد کیا گیا میلہ میں مختلف قسم کے سٹال لگائیں گئے جنجوعہ برادران کی زیر صدارت کبڈی میچ کا اہتمام کیا گیا ڈیرہ مہر اظہر عباس اسد سیال اور مہر تنصیر حیدر سیال پر مہمانوں کے لیے وسیع لنگر کا اہتمام کیا گیا کبڈی میچ دیکھنے کے لئے
گدی نشین) میاں امداد حسین جنجوعہ سمیت،شائقین کی کثیر تعداد میں شرکت
کبڈی میچ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی بھی شرکت(گدی نشین) میاں امداد حسین جنجوعہ،میاں رب نواز جنجوعہ،میاں غلام رضا جنجوعہ،میاں تقی رضا جنجوعہ(خصوصی کاوش)ڈاکٹر مہر الطاف حسین ساجد سیال،مہر اظہر عباس اسد سیال،مہر علی رضا سیال پرنسپل سن شائن سکول مدوکی،مہر تنصیر حیدر سیال(PHED) اوکاڑہ،مہر محسن رضا سیال گورنمنٹ ہائی سکول صحابہ،مہر سفیر حیدر سیال اسلام آباد،مہر کاشف مہدی سیال جمناسٹک ماسٹر،مہر نوازش مہدی سیال فصیل آباد، مہر محسن مہدی،مہر مہتاب رضا سیال گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی،مہر ضعیم رضا عنصر یونی لیور کمپنی جھنگ،میاں ظفر اقبال سرکل آفیسر کمالیہ شوگر مل، میاں محمد سلیم ایڈوکیٹ جنجوعہ،میاں مصطفی جنجوعہ محکمہ جنگلات،میاں قمر عباس جنجوعہ گورنمنٹ ہائی سکول مدوکی،استاد مظہر حسین،محمد فرازبھٹی اور ان کے علاوہ میڈیا نمائندگان کی بھی شرکت جن میں ،مہر عرفان حیدر سیال بیورو چیف دنیا نیوز جھنگ مہر منتظرمہدی سیال بیوروچیف بول پاکستان جھنگ میلہ کے اختتام پر لنگر کا بھی وسیع اہتمام کیا گیا تھا۔مہر اظہر عباس اسد سیال، مہر تنصیر حیدر سیال، مہر علی رضا سیال کے بہترین انتظامات کو سراہا گیا۔۔