گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ ڈاکٹر عائشہ خان کا چیف آفیسر میان عرفان مہدی جنجیانہ۔خضر خان کے ہمراہ جناح پارک کا دورہ۔ترقیاتی کاموں کا جائزہ اور مزید بہتری بارے موقع پر ہدایات جاری کیں۔مین گیٹ پر بورڈ آویزاں کرنے کے احکامات جاری کیے۔

Leave a Comment