جھنگ :ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ایس ایچ او کی دروغ بیانی پر سخت ایکشن، ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال انسپکٹر ثمر عباس شاہ کو معطل کردیا گیا۔انسپکٹر ثمر عباس نے جرائم سے متعلق حقائق کو چھپانے کیلئے جھوٹ اور دروغ بیانی سے کام لیا.

جھنگ..ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ایس ایچ او کی دروغ بیانی پر سخت ایکشن
ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال انسپکٹر ثمر عباس شاہ کو معطل کردیا گیا۔انسپکٹر ثمر عباس نے جرائم سے متعلق حقائق کو چھپانے کیلئے جھوٹ اور دروغ بیانی سے کام لیا۔

جھنگ : جرائم کی اطلاعات کو چھپانا مجرمان کی پشت پناہی کے مترادف ہے، ڈی پی او
غلط بیانی سے اپنی کارکردگی کو بہتر دیکھانے والے پولیس افسران کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

جھنگ :شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری ہمارا فرض ہے،جسے نیک نیتی سے پورا کیا جائے، ڈی پی او

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment