حویلی بہادر شاہ:انچارج مہر محمد شبیر Si پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ ہمراہی ملازمان فضل عباس 8852/C
زین العابدین 1435/C
مظفر عباس 8674/C
بس سواری سرکاری گاڑی حاضر تھا ہم روز بسزلہ ناکہ بندی کوٹ دیوان موجود تھے-
ایک شخص جس کا بعد دریافت نام و پتہ شبر حسین ولد محمد سکنہ ڈا کخانہ کوٹ دیوان تحصیل اور ضلع جھنگ شورکوٹ کی جانب سے ایا یہ ان کو مشکوک جان کا روک کر چیک کیا گیا مذکورہ کے شناختی کارڈ فضل عباس 8852/نے ای ایپ پولیس پر چیک کیا جو مذکورہ مقدمہ نمبر 1613/24 بجرم 379 ت پ تھانہ مسلم ٹاؤن ضلع لاہور میں اشتیاری شو ہوا-
یہ اس کو موقع پر حسب ضابطہ گرفتار کر کے ہمراہ لا کر بعد میں جامع تلاشی کسی شے کے بند حوالات تھانہ کروا دیا گیا ہے
رپورٹ انور علی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +