شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) چک سبونی کے مقام پر نہر میں نامعلوم شخص کی تیرتی لاش کو ریسکیو 1122 نے برآمد کرکے تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح
شورکوٹ:
سبونی پل شورکوٹ کینٹ پکی نہر سے ایک نا معلوم شخص کی تیرتی ہوئی لاش برآمد۔ریسکیو 1122 نے نعش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی پولیس نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
رپورٹ جاوید اقبال ملاح