حویلی بہادر شاہ۔۔مہر محمد ارشاد علی خنانہ سیال کے والد محترم فوجی مہر محمد نواز ولد مہر محمد رشید قوم علی خنانہ سیال جو کہ بقضائے الہی سے وفات پاگئے ھیں۔ ان کا نماز جنازہ آج بروز بدھ 3 بجے گورنمنٹ بوائز ھائر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں پڑھائ جائیگی۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح