نوشہرہ ورکاں کے معروف زمیندارچوہدری رفیق ہرل کی بیوی چوہدری شبیر حسین ڈھلو کی ہمشیرہ کا انتقال ہو گیا مرحومہ کا نماز جنازہہ انکی رہائش گاہ مٹو بھائی کے تحصیل نوشہرہ میں 10 بجے دن ادا کیجائے گی-
مرحومہ کی وفات پرسی او جھنگ ان لائن شیخ غلام مصطفیٰ بیورو چیف جھنگ ان لائن نیوز پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ حاجی منیر احمد جٹ عاربی اور دیگر احباب نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +