قائم بھروانہ (شیخ غلام مصطفیٰ) صارم میڈیکل کمپلیکس وریام روڈ قائم بھروانہ میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ 18,19,20 نومبر کو منعقد ہوگا،جسمیں ڈاکٹر محمد سعید خان اور ڈاکٹر فرحان شاہد مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،صارم میڈیکل کمپلیکس وریام روڈ قائم بھروانہ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 18,19,20 نومبر بروز سوموار منگل بدھ لگایا جارہا ہے جس میں ڈاکٹر محمد سعید خان اور ڈاکٹر فرحان شاہد مریضوں کا فری چیک اپ اور ہمہ قسم کے الٹرا ساونڈ کریں گے اہل علاقہ اس فری کیمپ سے فائدہ اٹھائیں اور عوام الناس میں تشہیر کریں تاکہ نیکی کے اس عمل میں سب شامل ہوں اور مہنگائی کے اس دور میں مفت چیک اپ کرائیں-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment