حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کے رہائشی معروف نوجوان جو کہ ساتھیوں کے ہمراہ حویلی کینال میں مچھلیاں شکار کرنے آئے تھے مگر بدقسمتی سے خود موت کی جال میں پھنس کر آخرت سدھار گئے، ریسکیو 1122 نے دو دن کی مشقت کے بعد بالآخر لاش برآمد کرنے میں کامیاب، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

حویلی بہادر شاہ جھنگ۔
محمد طیب خان ولد اسحاق خان عمر 22سال جھنگ رشید چوک جو کہ دو دن پہلے مچھلیاں پکڑتے ہوے احمد یار والی کچی پل میں گر گیا تھا آج اس کی نعش ریسکیو 1122 نے حویلی بہادر شاہ پل سے نکال لی۔
سیلوٹ ریسکیو 1122 جھنگ۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

Leave a Comment