ضلع جھنگ میں حیوانیت پھر سر اٹھانے لگی، یگے بعد دیگرے جانوروں پر تشدد معمول بن گیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ظلم ابھی ختم نہیں ہواایک اور درندہ صفت انسان نے ظلم کی انتہا کردی جھنگ کے علاقے موضع کوڑیاں میں نائیاں والے موڑ میں آصف منوکہ نامی شخص نے کلہاڑی کے وار سے محمد وریام نامی منوکہ کی گدھی کی آنکھ نکال دی-

اہل علاقہ نے ڈی پی او بلال افتخار کیانی سے فوری نوٹس لینے اور ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ظالم نے ظلم کی انتہا کردی ہے اعلی حکام فوری نوٹس لیں-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment