جھنگ..تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا،ڈرائیور فرار ریسکیو 1122

جھنگ..تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق خاکی شاہ روڑ پر 8 سالہ علی حسنین ولد علی حیدر سڑک کراس کر رہا تھا کہ ایک تیز رفتار شہ زور ڈالے نے اسے زور دار ٹکر سے ماری جس کے نتیجہ میں علی حسنین موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ڈرائیور موقع سے فرار

Leave a Comment