وریام والا،جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں 23نومبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء تبلیغی واصلاحی درس قرآن و حدیث منعقد ہورہا ہےجس میں استاد العلماء مولانا قاری محمد سرور ساجد اف پیر محل مولانا قاری عبدالعلیم خطاب فرمائیں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے کہا کہ ان پروگراموں کے کروانے کا مقصد دل کی بنجر زمینوں کو اباد قرآن کریم کے نور سے کرنا ہوتا ہے-
تاکہ ہم دین حنیف سے جڑے رہیں ہماری نوجوان نسل کو قرآن و حدیث سے محبت ہو تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں اور اپنے قلوب کو قرآن کے نور سے منور کریں اسی میں ہی ہم سب کی نجات ہے اللہ کریم ہمیں دین حنیف سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +