:تھانہ احمدپورسیال پولیس نے رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چار رکنی طارقی ڈکیت گینگ کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار.

:تھانہ احمدپورسیال پولیس نے رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چار رکنی طارقی ڈکیت گینگ کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار

جھنگ : گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ طارق ، اظہر ، عابد اور محسن شامل ہیں، جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے

جھنگ : گینگ سے 12 لاکھ سے زائد مالیت کی مسروقہ جیولری،چار عدد موٹر سائیکل، نقدی اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

جھنگ : جرائم کے خلاف کامیابی پولیس کی مؤثر حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

جھنگ : پولیس دن رات ڈاکوؤں کے تعاقب میں ہے۔شہریوں کا تحفظ اور قانون کی حکمرانی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او

Leave a Comment