وریام والا کے نواحی علاقہ اڈہ سعید آباد موضع قائم بھروانہ کے رہائشی کوڈھن خاندان کے چشم و چراغ فوجی افتخار کوڈھن شہید کی نماز تمام تر فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی.
نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران سمیت اہل علاقہ کی بہت بڑی میں شرکت –

جھنگ کے بہادر سپوت نے جام شہادت نوش کیا
فرنٹ لائن پر خارجیوں کو جہنم واصل کرتے ہوے شہید ہوگیا-

فوجی افتخار کوڈھن ولد حق نواز کوڈھن، عمر حیات اور صفدر کوڈھن کا بھائی
جن کا تعلق ضلع جھنگ تحصیل شورکوٹ کے علاقہ وریام والا روڈ سعید آباد موضع قائم بھروانہ سے ہے-
شہید کی نماز جنازہ آج مورخہ 30.11.2024 بروز ہفتہ دن 2 بجے دن ادا کی جائے گی-
جھنگ شورکوٹ کی خوبصورت سر زمین وریام والا کا آج ایک اور خوبصورت نوجوان اپنے وطن پر قربان ہو گیا بہت ہی پیارے بھائی استاد عمران پھول کوڈھن کے بھائی افتخار احمد وزیرستان میں وطن دشمنوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہو گئے ہیں-
اللہ تعالیٰ بھائی کی شہادت قبول فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین وریام والا کی خوبصورت سر زمین شہیدوں کی سرزمین بنتی جا رہی ہے پورے جھنگ کے کسی اور علاقے میں اتنے شہید نہیں ہوئے جتنے وریام والا کی سرزمین کی نوجوان اپنے وطن پرشہید ہوئے ہیں شہیدوں کی سرزمین کا اعزاز صرف والا کو حاصل ہے اللہ تعالی ہمیں اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھےM.ImranHMC-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +