وریام والا،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دیئے جن میں واصف علی نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق نول ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ شاہد امیر قادری ایس ایچ او تھانہ کوتوالی تعینات کر دیئے جنہوں نے اپنے عہدوں کا قلمدان سنبھالنے کے بعد کام شروع کردیا رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ