وریام والا ،14 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب محمدی مسجد اہلحدیث بستی نوراباد امعروف ٹول ٹیکس والی بستی نزد وریام والا تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام درس قرآن وحدیث تبلیغی واصلاحی منعقد ہورہا ہے جس میں خطیب پاکستان حضرت مولانا قاری عبد الوحید فاروقی اف سرگودھا درس قرآن ارشاد فرمائیں گے تمام احباب سے درخواست ہے کہ وقت مقررہ پر نماز با جماعت ادا کریں اور اپنے دلوں کو قرآن کریم کے نور سے منور فرمائیں امین