ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی محکمہ پولیس میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف ان ایکشن رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز پر تھانہ گڑھ مہاراجہ کے سب انسپکٹر محمد اسلم کو معطل کردیا گیا..رپورٹ۔۔محمد حامد سلطانی

بدعنوان پولیس افسران کے گرد احتسابی گھیرا تنگ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی محکمہ پولیس میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف ان ایکشن رشوت خوری اور اختیارات سے تجاوز پر تھانہ گڑھ مہاراجہ کے سب انسپکٹر محمد اسلم کو معطل کردیا گیا

جھنگ : چارج شیٹ جاری، جبکہ ڈی ایس پی لیگل کو ریگولر محکمانہ انکوائری کا حکم

جھنگ : کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی ۔ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

جھنگ : کرپشن میں ملوث کسی بھی بدیانت اہلکار کو معاف نہیں کیا جائے گا – ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

Leave a Comment