نامعلوم وجوہات کی بنا پر خاوند نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، خود کو بھی گولی سے اڑا کر خودکشی کر لی –

فورٹ عباس کھچی والا فیصل کالونی میں اسحاق نامی شخص نے گھریلوجھگڑے کی وجہ سے اپنی 45سالہ بیوی23سالہ بیٹی پر فائرنگ کی اور بعد میں خود پر بھی فائر کیا جس کے نتیجے میں تینوں موقع پرہی جاں بحق ہوگۓ۔ ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئ۔

جھنگ أن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment