نجی تعلیمی ادارے کے بچوں کی اپنی ٹیچر پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ امیں پور بنگلہ میں نجی سکول کی تقریب کے دوران 2 بچوں نے سکول ٹیچر پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کی زد میں آکر ٹانگ میں گولی لگنے کے باعث 22 سالہ ٹیچر حفظہ شدید زخمی زخمی ہو گئی فائرنگ کرنے والا 13 سالہ عون سعید اور … Read more

سرکاری سکولوں میں ”سٹوڈنٹس کونسل‘‘کا قیام اور انتخابات کا انعقاد….سٹوڈنٹ کونسل کے کیا فوائد ہوں گے…. مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر…… تحریر: سید فرخ رضا

سرکاری سکولوں میں ”سٹوڈنٹس کونسل‘‘کا قیام اور انتخابات کا انعقاد تحریر: سید فرخ رضا حکومت کی جانب سے ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور طلبہ میں قائدانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے سٹوڈنٹس کونسل کا آغاز کیا جا رہا ہے،جس کے لئے آج پنجاب بھر48ہزار سرکاری سکولوں میں انتخابات ہورہے ہیں۔ حکومت پنجاب … Read more

پل باگڑ سرگانہ/سرائے سدھو :پٹرولنگ چیک پوسٹ پل پاگڑ سرگانہ کے شفٹ انچارج راؤ محمد ثاقب کی دوران گشت شک گزرنے پر کار کی تلاشی، ناجائز اسلحہ برآمد،رپورٹ ڈاکٹر عمران نزر بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پٹرولنگ پولیس پل باگڑ سرگانہ شفٹ انچارج راؤ محمد ثاقب کی دوران گشت ڈیوٹی کاروائی راؤ محمد ثاقب اپنی ٹیم کے ہمراہ گشت پر موجود تھے کہ اسی دوران کبیروالہ کی طرف سے ایک کار نمبرAPA،473 کو روکا حاجی صاحب ولد فاضل احمد سرگانہ چلارہا تھا چیک کی تو ملزم سے پسٹل 30 بور برامد … Read more

طوفانی موسم کے سبب لینڈ کرتے ہوئے چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 14 افراد جانبحق ۔۔ رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

برازیل: طوفانی موسم کے سبب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک برازیل کے سیاحتی قصبے بارسیلوس میں طوفانی موسم کے دوران لینڈ کرنے والا مسافر طیارہ ریاست ایمازوناس میں گر کر تباہ ہونے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل کے علاقے بارسیلوس میں چھوٹے طیارے کے … Read more