وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف ٹھیکیدار حاجی ملک بہاول بخش کو رات گئے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، شیخ اسد مصطفیٰ

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف ٹھیکیدار حاجی ملک بہاول بخش مرحوم کو رات گئے، آبائی قبرستان چک نمبر 491 نزد وریام والا میں سپرد خاک کر دیا گیا –

نماز جنازہ میں ضلع جھنگ بھر سے ٹھیکیدارران، کنٹریکٹرز اور مقامی اہم شخصیات مہر محمد نواز کرموانہ سیال، میاں علی جنجیانہ سیال، سینئر صحافی شیخ غلام مصطفیٰ سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی –

نماز جنازہ ریلوے کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی گئی، مولانا استاد محترم چوہدری محمد ارشاد آرائیں نے کی امامت میں ادا کی گئی –

مرحوم وریام والا کی معروف شخصیت ملک محمد اقبال کے بھائی ماسٹر ملک محمد رفیق کے والد حکیم محمد عرفان ملک محمد عمران کے دادا جان تھے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment