وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حرمت والے مہینےرجب المرجب کے بابرکت دنوں میں *پولیس اسٹیشن تھانہ وریام والا کی مسجد* کے امام و مبلغ شہباز حسین عطاری کا تھانہ وریام والا کے سٹاف کو دعوت اسلامی کتب پیش کیں اور تھانہ میں موجود افراد کو نیکی کی دعوت دی، رپورٹ ثمر عباس بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

حرمت والے مہینےرجب المرجب کے بابرکت دنوں میں *پولیس اسٹیشن تھانہ وریام والا کی مسجد* کے امام و مبلغ شہباز حسین عطاری کا آج تھانہ وریام والا آفس میں جانا ہوا.
بااخلاق عملہ(Police Staff)کو پندرھویں صدی کی عظیم علمی و روحانی شخصیت بانئ دعوتِ اسلامی محمد الیاس قادری صاحب کی کتب پڑھنے کےلیے تحائف لے گیا,نیز تھانہ میں آئی عوام کو نیکی کی دعوت دی.

دورانِ ملاقات سنئیر سٹاف محمد ناصر خان کیساتھ تھانہ وریام کی *مسجد آخری نبی* صلی اللہ علیہ وسلم جس کا پلستر کاکام مستری کر رہا تھا,دیکھا”ماشاء اللہ پنجاب پولیس کے عاشقانِ رسول کا یہ جذبہ قابلِ ستائش ہے”الحمد للہ *دعوتِ اسلامی مسجد بھرو تحریک یے*

اور ہیڈ محرر صاحب نے عزم کیا کہ *استقبالِ رمضان* کی تیاریوں کےلیے مسجد جو اللہ کا گھر ہے؛اس کی تعمیرات مکمل ہونے کے بعد خوبصورت رنگ و سفیدی ہوگی اور آنے والے نمازیوں کےلیے سہولیات ہوں گی.
اور دعا ہے کہ:
یاخدا پاک وطن کی تو حفاظت فرما
فضل کر اس پہ سدا
سائہ رحمت فرما!

رپورٹ ثمر عباس بیوروچیف جھنگ أن لائن نیوز نیٹ ورک #نیوز #جھنگ #شورکوٹ

Leave a Comment