ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ کی ایم ایس ڈاکٹر صدف نقوی کی جانب سے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو غیر قانونی طریقے سے نکالنے پر ھائی کورٹ کی کاروائی، عدالتی حکم کی توہین کرنے پر شوکاز نوٹس جاری

جھنگ:
ڈی ایچ کیو ھسپتال جھنگ کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو ایم ایس نے غیر قانونی طریقے سے نکالنے پر ھائی کورٹ لاھور میں توہین عدالت داخل کی گئی جس پر ھائی کورٹ لاھور نے کارروائی شروع کردی ۔

ھائی کورٹ لاھور کے معزز جج نے ڈاکٹر صدف نقوی (ایم ایس )کو عدالت کے حکم کی توہین کرنے پر *شوکاز نوٹس* جاری کردیا آئندہ سماعت پر ڈاکٹر صدف نقوی ایم ایس کو اپنے جواب کے ساتھ طلب کر لیا ۔

Leave a Comment