جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) روٹری کانٹینیٹل کلب جھنگ کی جانب سے انسانیت کی خدمت کے اعتراف میں الخدمت فاونڈیشن کے طارق فاروق صابری اور اظہر عباس عادل کو پروقار تقریب میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ (ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے)جھنگ.. rotary continental club کی جانب سے طارق فاروق صابری اور اظہر عباس عادل چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کو انسانیت کی خدمت کے اعتراف میں life time achievement ایوارڈز دیے گئے-

میں اس عزت افزائی پر ملک زاہد بھائی صدر کلب، سید فرخ بھائی سیکرٹری اور کلب کے تمام ممبران کا شکرگزار ہوں، اصل میں تو یہ ایوارڈ پوری الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کی ٹیم کی خدمات کے اعتراف میں ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو جھنگ کے ضرورت مندوں کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے…. امین

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment