وریام والاجھنگ :نواحی موضع کوٹ مرزا میں مبینہ طور پر راشد بھروانہ نامی شخص کے گھر نامعلوم چور لاکھوں مالیت کا سامان چرا کر فرار، رپورٹ محسن علی شاہ

شورکوٹ () آے روز وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا تفصیلات کے مطابق کوٹ مرزا کا رہائشی راشد بھروانہ سكنہ کوٹ مرزا علاقہ تھانہ وریام والا کے گھر سے نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چرا کر فرار ہوگئے –

راشد بھروانہ نے آئی جی پولیس پنجاب آر پی او فیصل آباد اور ڈی پی او جھنگ سے اپیل کی ہے کہ ان وارداتوں پر قابو پایا جاۓ اور میری داد رسی کی جائے…

Leave a Comment