بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ ،نادرا جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باہمی تعاون سے محلہ مصطفیٰ آباد کچا ملتان روڈجھنگ صدر میں ایک روزہ خواتین کی رجسٹریشن کا کیمپ کا انعقاد، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ ،نادرا جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باہمی تعاون سے محلہ مصطفیٰ آباد کچا ملتان روڈجھنگ صدر میں ایک روزہ خواتین کی رجسٹریشن کا کیمپ کا انعقاد –

زیر ہدایت ملک احسان اللہ کمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ لگایا گیا۔جس میں سینکڑوں خواتین نے اپنی فری رجسٹریشن کروائی یہ کیمپ منتظر مہدی سیال کی ڈیمانڈ پر لگایا گیا۔اس کیمپ کے مہمان خصوصی مہر الطاف حسین سیال والد گرامی منتظر مہدی سیال تھے۔ اس کیمپ میں نادرا کے ڈی یوز /فیلڈ افیسر محمد سلمان شہزاد اور ریحان انصاری نے رجسٹریشن کی-

اور ولینٹیرز میں سوشل وركر مہر کاشف مہدی سیال تھے اور نوازش مہدی سیال تھے ۔میڈیا کوریج این سی ایچ ڈی کے ڈسٹرکٹ ولینٹیرز مسرت ریاض جعفری نے کی مہر الطاف حسین سیال مہمان خصوصی نے نادرا کی ٹیموں کا شکریہ ادا کیا جو جھنگ کی مستحق اور غریب گھرانوں کی خواتین کا جن نے اندراج کیا ۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment