*جھنگ / پولیس مقابلہ*
*قتل اور رابری سمیت 27 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار*
جھنگ : احمدپورسیال کے علاقہ جھال ٹوبیاں کے قریب پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ
جھنگ : اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم غلام شبیر عرف گھبو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا،
جھنگ : بقیہ ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھپ گئے ہیں، جنکی تلاش کیلئے ایلیٹ ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
جھنگ : زخمی ملزم پولیس کی حراست میں ہے، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
جھنگ : شہریوں کے تحفظ کیلئے پولیس ہمہ وقت الرٹ ہے، ڈاکوؤں اور راہزنوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ : شہریوں کی پاسبانی ہماری ذمہ داری ہے جسے عزم و ہمت کیساتھ یقینی بنائیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی, رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی