*جھنگ پولیس ڈکیت گینگز کے خلاف ان ایکشن*
جھنگ : سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران واجو حسوآنہ گینگ کے تین ممبران گرفتار کر لئے
جھنگ : گینگ کے قبضہ سے چار لاکھ مسروقہ نقدی اور تین پسٹل بھی برآمد کر لئے گئے
جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کو شاباش
جھنگ : جرائم کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری ہے، جسکے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہورہے ہیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی
جھنگ : شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی