اٹھارہ ہزاری پولیس تھانہ کوٹ شاکر نے منشیات فروش گرفتار کر کے 1030 گرام ہیروئن برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی خصوصی ہدایت
پر پولیس تھانہ کوٹ شاکر کی ٹیم نے ایس ایچ او محمد اسلم نول کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے واجد نامی منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے 1030 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +