جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ مخدوم کرنل غضنفر عباس شاہ قریشی ایم پی اے نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے لاھور میں ملاقات کی اور اپنے علاقے کے مسائل پر گفتگو کی-
اسی طرح لیگی قیادت سے ملاقات نہ کرنے کا گلہ بھی دور ہو گیا، جو انہوں نے اپنے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میاں نواز شریف سے ملاقات نہ ہونے کا اظہار کیا ہے –