بدھوانہ۔
مہر حاجی محمد راوف المعروف مہر منے خان ولد مہر احمد نواز خان بدھوانہ سیال بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ مورخہ 9 فروری بوقت 11 بجے دن گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بدھوانہ میں پڑھایا جائے گا اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
سوگواران مہر قیصر عباس خان ،مہر حاجی آصف رضا خان بدھوانہ۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +