شور کوٹ ،نور خان بلوچ انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا کے حکم پر محمد آصف نواز انجم انچارج چوکی رستم سرگانہ نے دوران گشت محمد منظر ولد غلام اکبر سکنہ حویلی بہادر شاہ سے 30 بور پسٹل 2ضرب گولی موقع پر گرفتار کرکے ملزم سے ہر چیز برآمد کرکے تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا –
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف نواز انجم نے کہا کہ کرائم کا خاتمہ کرنا ہماری اولی۔ ترجیح ہے ایسے ناسوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گیں قانون کی نظر میں سب برابر ہیں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +