شورکوٹ۔
ماسٹر محمد سعید بھٹی ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول شورکوٹ وفات پا چکے ہیں۔
جن کی رہائش محلہ قریشیانوالا شورکوٹ شہر میں ہے۔
ان کی نماز جنازہ کل بروز سوموار ساڑھے تین بجے عثمانیہ پارک میں ادا کی جائے گی۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
👁️ Estimated Views 274