جھنگ(رانا محمد نعیم خان)عوامی ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ رتہ متہ کے زیر اہتمام اٹھواں سالانہ ماہ رمضان و عیدی پیکج ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جھنگ رائے عبدالشکور مارتھ ،سابق محتسب اعلی حاجی عبداللہ سیال،ممبر ایگزیکٹو کمیٹی فیڈریشن اف پاکستان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف منیر شیخ،چیف ایگزیکٹو زکریا کمپنی کراچی منصور سوڈا،سرپرست اعلی عوامی ویلفیئر کونسل حاجی محمد اسلم،سماجی شخصیت محمد حنیف گجر،صدر عوامی ویلفیئر کونسل سہیل ظفر چیمہ،اور سابقہ کونسلر فضل عباس عابد نے راشن تقسیم کیا۔

عوامی ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ رتہ متہ تحصیل جھنگ کے زیر اہتمام سالانہ اٹھواں ماہ رمضان راشن 30 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے مستحق،غربا،مرد و خواتین میں تقسیم،تفصیل کے مطابق عوامی ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ رتہ متہ کے زیر اہتمام اٹھواں سالانہ ماہ رمضان و عیدی پیکج ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جھنگ رائے عبدالشکور مارتھ ،سابق محتسب اعلی حاجی عبداللہ سیال،ممبر ایگزیکٹو کمیٹی فیڈریشن اف پاکستان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف منیر شیخ،چیف ایگزیکٹو زکریا کمپنی کراچی منصور سوڈا،سرپرست اعلی عوامی ویلفیئر کونسل حاجی محمد اسلم،سماجی شخصیت محمد حنیف گجر،صدر عوامی ویلفیئر کونسل سہیل ظفر چیمہ،اور سابقہ کونسلر فضل عباس عابد نے تقریبا 330 مرد و خواتین میں 1 من گندم،15 کلو کے کارٹن راشن وغیرہ،1 عدد سوٹ, فی کس مرد و خواتین میں تقسیم کیا گیا،اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جھنگ رائے عبدالشکور مارتھ ،نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ٹوبہ،ضلع جھنگ،میں پہلی این جی اوز ہے جس نے 30 لاکھ کا ماہ رمضان وعیدی پیکج تقسیم کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ان کے عہدے داران خراج تحسین کے قابل ہیں مجھے ڈی سی او جھنگ علی اکبر بھنڈر نے خصوصی پیغام دیا کہ عوامی ویلفیئر کونسل کی راشن تقریب میں شرکت کرو،اس سے قبل سرپرست اعلی حاجی محمد اسلم،محمد حنیف گجر،،ہیڈ ماسٹر قاضی حسنین نے بھی خطاب کیا

Leave a Comment