*انتہائی افسوسناک خبر*نجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 سابقہ تحصیل انچارج شورکوٹ محمد یاسر ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر ایک روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ شدید زخمی ہوئے جو کہ بعدازاں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے –
۔افسوس ناک خبر ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
شور کوٹ ۔ ریسکیو 1122 یاسر رضا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق حادثہ ان کے آ بائی علاقہ ساہیوال میں پیش آیا –
ریسکیو بھرتی کے ساتویں بیج سے تعلق تھا بطور لیڈ فائر ریسکیو ملتان سیلیکٹ ہوئے تھے بعد ازاں سالہا سال ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں بطور فائر انسٹرکٹر ڈیوٹی کی۔۔
اور آفیسرز سمیت ہزاروں ریسکیورز کو فائر کی ٹریننگ دی۔ ہمیشہ اپنا کام محنت اور جانفشانی سے کیا۔ بعد میں ریسکیو بھرتی کے چوبیسویں بیسک میں پروموشن ملنے پر ریسکیو سیفٹی آفیسر تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ بھرتی ہوئے تقریبا تین سے چار سال بعد ضلع خانیوال میں ٹرانسفر کروا لیا اور بطور تحصیل انچارج میاں چنوں فرائض سرانجام دےرئے تھے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +