ایم فور موٹروے پنڈی بھٹیاں فیصل آباد گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ، وریام والا، شورکوٹ، عبدالحکیم ملتان تک مزید دو اور لائینوں کی تعمیر کا فیصلہ،فزیبیلٹی رپورٹ کے لیے ٹنڈر جاری

ایم فور موٹروے کو چھ لین کرنے کے لیے ٹینڈر جاری، میڈیا زرائع

294 کلومیٹر فیصل آباد ملتان موٹروے M4 4 لین کو 6 لین میں تبدیل کرنے کا فیصلہ این ایچ اے نے فیصل آباد پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے کی فزیبلٹی کے لیے ٹینڈر نوٹس کا اعلان کیا جو کہ کراچی اور اسلام آباد کے درمیان ایک اہم لنک ہے۔ یہ 2018 میں مکمل ہوا۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment