وریام والاجھنگ: آج بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز پانچواں سالانہ درس قرآن وحدیث بمقام مسجد اسلم بستی حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام اسٹیشن بعد از نماز ظہر منعقد ہو رہا ہے، جسمیں نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،پ اج بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز پانچواں سالانہ درس قرآن وحدیث بمقام مسجد اسلم بستی حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام اسٹیشن بتاریخ 24فروری بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز بعد از نماز ظہر زیر صدارت مہر نورزمان سپرا امیر جماعت غرباء اہلحدیث ضلع جھنگ زیر امارت حضرت مولانا حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ منعقد ہورہا ہے-

جس میں ملک کے نامور خطیب تشریف لا رہے ہیں جن میں حضرت مولانا عبدالرزاق ساجف حضرت مولانا قاری سیف اللہ خالد ملتانی اور دیگر مقررین خطاب فرمائیں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے کہا ایسے درس قرآن وحدیث کرانے کا مقصد دلوں کے زنگ اتارنا ہوتا ہے –

تاکہ ماہ صیام قریب ہے ہمارے دلوں کا زنگ اتر جائے ہم روزہ رکھیں زکوٰۃ ادا کریں قرآن کریم کی تلاوت کریں ہمسائیوں کے حقوق کا خیال رکھیں تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں اور اپنے دلوں کو قرآن کریم کے نور سے منور فرمائیں اور اپنی زندگی بہتر بنائیں-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment